About Jugnoo
This member's description isn't shown in the app.
یہ ہیں محترم شیخ اسرار رشید صاحب (سنی عالمِ دین) مانچسٹر یونیورسٹی میں چند مسیحی سکالرز کے ساتھ شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ تعالی کی ایک ڈیبیٹ ! یہ وہی مشہور ڈیبیٹ ہے جس میں مسیحیوں کی جانب سے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں زہر خورانی کے واقعے کا استہزاء اڑایا گیا اور شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ تعالی کو چیلنج کیا گیا کہ اگر یہ واقعہ سچا ہے تو آپ ابھی زہر پی کر دکھائیں شیخ نے اپنے یقین کامل اور ایمانی پختگی کا ثبوت دیتے ہوئے اسی لائیو ڈیبیٹ کے دوران کیمرے کے سامنے زہر پی لیا لیکن آپ کے ایمانی جذبے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ پر زہر کا اثر نہ ہوا اور مسیحی سکالرز خائب و خاسر ہوئے۔ وہ لوگ بھی اس سے سبق حاصل کریں جو کہتے ہیں کہ کيمروں کے دور میں بابے کرامت نہیں دکھاتے ، یہ مکمل ویڈیو ان کی یوٹیوب چینل پر پاپولر لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔ الحاد کے رد کے لیے ان کے یوٹیوب چینل کا وزٹ کریں Sheikh Asrar Rashid